(جھنگ )پیپلز یو تھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کی 35 ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ مقامی کیفے میں منعقد ہوئی جس کی میزبانی سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سینڑل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب نے کی –
مہمان خصوصی میں محمد رمضان حیدری شہوار قیصر بھٹی ر ضا کر بلائی شاہد پا شا ، ملک صفدر عباس ، سید عامر شاہ ، چوہدری حنان ،رانا شانی ،
سید علی شاہ، کرار عباس بلال قیصر تیمور راجہ ا حمد فراز ، نے شرکت کی –
جس میں بلاول بھٹوزرداری کی اچھی خارجہ پالیسی پر خراج تحسین پیش کی کیا گیا اور ان کی لمبی عمر کے لئے دعا کروانے کے 20 پونڈ کا کیک کاٹا گیا اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا گیا کہ 90 روز میں الیکشن کروائیں جائیں تاکہ پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر پارلمینٹ میں جائے اور بلاول بھٹوزرداری اس ملک کے انشاءاللہ وزیر اعظم ہوں گے اور اس ملک کی تقدیر بدلیں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +