وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)کیا آپ بھی کسی مرض میں مبتلا ہیں، عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دعائے شفاع اجتماع 24ستمبر کو فیضانِ غوثیہ مسجد کھوہ مچھڑ والا قائم بھروانہ میں ہو رہا ہے، جسمیں ہر مرض کے مریضوں کا تعویزات عطاریہ اور روحانی علاج ہو گا، امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری نے کہا کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی کسی بیماری کا مریض ہے، اس لیے قائم بھروانہ اوراطراف کی عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے آئیں، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

دنیا بھر میں اصلاحِ امت اور اللہ پاک کے آخری نبی کی دکھیاری امت کی خیرخواہی میں مضروفِ عمل عالمی دینی تحریک *دعوتِ اسلامی* اور *فیضانِ غوثیہ مسجد* کی انتظامیہ کی کاوش سےہونے والا *دعائے شفاء اجتماع* دکھیاروں اور مریضوں کیلئے خوشخبری ہے,

امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم
شہباز حسین عطاری قادری نے کہا کہ ہر گھر میں کوئ نہ کوئ کسی بیماری کا مریض ہے
اس لیے قائم بھروانہ اوراطراف کی عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے آئیں-

ان شاءاللہ فری *تعویذاتِ عطاریہ* اور روحانی علاج ہوگا.
نیز حالاتِ حاضرہ سے پریشان لوگ اب اللہ کی رحمت کی طرف آئیں

ان شاءاللہ *شفاء* ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں