Skip to content
E-PAPER
Desktop Logo
  • Home
    • اٹھارہ ہزاری کی خبریں
  • پنجاب
  • اہم خبریں
  • گڑھ مہاراجہ کی خبریں
  • فیچر -کالم
  • پاکستان ان لائن نیوز
  • جھنگ کی خبریں
    • دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
    • شور کوٹ کی خبریں
Mobile Logo
  • Home
    • اٹھارہ ہزاری کی خبریں
  • پنجاب
  • اہم خبریں
  • گڑھ مہاراجہ کی خبریں
  • فیچر -کالم
  • پاکستان ان لائن نیوز
  • جھنگ کی خبریں
    • دربار سلطان باہوٌ کی خبریں
    • شور کوٹ کی خبریں
اہم خبریں
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں پیرانِ پیر حضرت سیدنا غوثِ اعظمؒ کی بڑی گیارہویں کے سلسلے میں پیر آغا مصطفیٰ گیلانی کی زیر قیادت عظیم الشان ریلی نکالی گئی ، شہر بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ رفیق خان، مہر علمدار نول شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 481 ج ب بوٹے والی میں دربار عالیہ صدیق آباد شریف کا سالانہ تین روزہ عرس، سترہ، آٹھارہ ،انیس اکتوبر کو متایا جائے گا، عرس میں ملک بھر سے مریدن شرکت کریں گے، رپورٹ محمد ندیم جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) المدرار ویلفیئر،( جو موٹیویشنل اسپیکر شیخ عاطف احمد بٹ) کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے، کی جانب سے جھنگ میں سیلاب متاثرین کو 200 راشن بیگ اور گھریلو ضروریات کا سامان تقسیم کیا گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈرائیونگ سکول جھنگ میں جدید ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کردیا گیا،اس جدید سہولت کی فراہمی کا مقصد جھنگ کے شہریوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی معیار کے مطابق محفوظ اور مؤثر ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنا ہے، ترجمان جھنگ ٹریفک پولیس جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کمال شفقت الیکٹرک بسیں جھنگ پہنچ گئی، روٹ کا تعین کیا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

Day: ستمبر 20, 2025

اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
20/09/202520/09/2025 0 تبصرے

شورکوٹ /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) باھو برج کے قریب مبینہ طور پر سیلاب کے دوران کٹ کو بھرنے کا معاملہ ،کشتی ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے کٹ کو بھرنے کا معاملہ سست روی کا شکار ،اتنے بڑے پراجیکٹ پر صرف ایک ایکسویٹر کے زریعے کام سمجھ سے بالاتر، انجمن تاجران ،ٹرانسپورٹرز اور شہریوں کا اعلی حکام کو فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ، رپورٹ رانا فیصل اقبال

20/09/202520/09/2025 0 تبصرے

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آرگنائزر کرائم یونٹ جھنگ کی بڑی کارروائی،19 کلو چرس اور تین کلو افیون برآمد کرکے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، رپورٹ غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

20/09/202520/09/2025 0 تبصرے

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کامیابی، کوڈھن برادری کے چشم چراغ کے بلائنڈ مرڈر کیس میں ملوث ملزمان گرفتار، اپنے جرم کا اعتراف

September 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
« Aug   Oct »

Theme Designed & Developed by StyloThemes

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں